چین اور دیگر دوست ممالک کے ساتھ مل کر پرامن اور ترقی یافتہ خطہ تشکیل دینے کے لئے پرعزم ہیں، وزیر مملکت حذیفہ رحمان
وزیر مملکت حذیفہ رحمان کی بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت حذیفہ رحمان کا کہنا ہے کہ چین کے شہر یانگ ژو میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں پاکستان نے بھرپور طریقے سے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں راستہ بند کرنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل، مرکزی ملزم گرفتار
پاکستان کی حیثیت
دنیا ایک بار پھر دیکھ رہی کہ پاکستان نہ صرف ایک جغرافیائی حقیقت ہے بلکہ ایک تہذیبی ورثے اور فکری قیادت کا نام بھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے کا اضافہ
پرعزم تعاون
انہوں نے کہا کہ ہم چین اور دیگر دوست ممالک کے ساتھ مل کر ایک پر امن و ثقافتی طور پر جڑا ہوا اور ترقی یافتہ خطہ تشکیل دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
پاکستان کا وژن
پاکستان کا وژن امن، اشتراک اور ترقی کے ذریعے دنیا کے ساتھ جڑنا ہے۔








