کامران ٹیسوری کا اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کا اعلان، جنازہ گورنر ہاؤس میں ہوگا

حمیرا اصغر کی تدفین

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی تدفین کے لئے گورنر سندھ میدان میں آ گئے۔

گورنر سندھ کا اعلان

کامران ٹیسوری نے اداکارہ حمیرا اصغر کی نماز جنازہ اور تدفین اپنے اخراجات پر کرنے کا اعلان کردیا۔ ویڈیو پیغام میں گورنر سندھ نے کہا کہ میری بہن لاوارث نہیں تھی بلکہ اُس کی تدفین اور تمام اخراجات خود ادا کروں گا۔

لواحقین کے لئے پیشکش

سندھ کے دیگر شہریوں کی طرح میں بھی حمیرا اصغر کا بھائی ہوں، اگر لواحقین تجہیز و تکفین میں شرکت نہیں چاہتے تو میں حاضر ہوں اور اس کے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کروں گا۔

نماز جنازہ کی معلومات

کامران ٹیسوری نے کہا کہ حمیرا اصغر کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس میں ادا کی جائے گی اور اس حوالے سے اپنی ٹیم کو ہدایت کردی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...