بانی پی ٹی آئی کے بیٹے گرفتار ہوں گے تو سیاسی طور پر ابھریں گے، رانا ثنااللہ

رانا ثنا اللہ کا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر وزیراعظم سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا حق ہے کہ وہ تحریک انصاف میں شامل ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان جا کر ایسا لگا کہ کینیڈا میں گھوم رہے ہیں: گپی گریوال
موریثی سیاست پر تنقید
رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہمیشہ مورثی سیاست پر اعتراض کرتے رہے ہیں۔
گرفتاریوں کا سیاسی اثر
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے اگر گرفتار ہوں گے تو وہ سیاسی طور پر ابھریں گے۔