پاکستانی کرکٹرز ایک دوسرے کو کن مزاحیہ ناموں سے پکارتے ہیں؟

سلمان علی آغا کا دلچسپ انٹرویو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سلمان علی آغا نے پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ دلچسپ انٹرویو میں یہ بھی بتایا کہ کون سے کھلاڑیوں کو کس 'نک نیم' سے پکارا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انکار کی وجہ سے خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والا ملزم اپنے دوست کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا

کھلاڑیوں کے 'نک نیم'

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ صائم ایوب کو 'نولک شاٹ'، سعود شکیل کو 'چوڑا' کہتے ہیں کیونکہ اس کا ایٹی ٹیوڈ نیکسٹ لیول ہے۔ بابر اعظم نے اس کا نام 'چھوٹا ڈان' رکھا تھا۔

سلمان علی آغا نے مزید بتایا کہ فخر زمان کو 'فوجی' کہہ کر بلاتے ہیں، شاداب کو 'شیدی' اور بابر اعظم کو 'بوبی' کہتے ہیں۔ محمد نواز کا اپنا ہی انداز ہے، وہ مجھے 'سولمن' پکارتا ہے۔

حسن نواز کی بیٹنگ قابلیت

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اگر آخری بال پر چھ رنز درکار ہوں گے تو میں حسن نواز کو بیٹنگ کے لیے بھیجوں گا۔ اس نے پی ایس ایل میں ایسا کرکے بھی دکھایا ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...