تھے کتنے ستارے کہ سرِ شام ہی ڈوبے۔۔۔
فخر کا احساس
یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں
دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں
یہ بھی پڑھیں: بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان بحریہ نے لڑاکا جہاز بھی پانیوں میں اتار دیے؟ بڑا دعویٰ
چراغوں کی تقدیر
جلنا تو چراغوں کا مقدر ہے ازل سے
یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گرد پنجابی اور سرائیکی ورکرز کو کیوں نشانہ بنارہے ہیں؟
ستاروں کی کہانی
تھے کتنے ستارے کہ سرِ شام ہی ڈوبے
ہنگامہِ سحر کتنے ہی خورشید ڈھلے ہیں
یہ بھی پڑھیں: الو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکی
محنت کی قدر
جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور
تاروں کی خنک چھاؤں میں وہ لوگ جلے ہیں
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاجی تحریک: مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب، علی امین گنڈاپور قافلے کی صورت میں پنجاب روانہ
روشنی کی قوت
ایک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں
ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں
شاعر کا نام
کلام : ادا جعفری








