وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی لاہور آمد، گرفتاریاں شروع

تحریک انصاف کا لاہور میں احتجاجی تحریک کی تیاری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ احتجاجی تحریک کے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے تحریک انصاف کا قافلہ لاہور پہنچ گیا۔ قافلے کی قیادت پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کر رہے ہیں، قافلے میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت پنجاب اور کے پی کے کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بیماریوں سے بچاؤ کا سب سے مؤثر ہتھیار احتیاط، آگاہی اور ویکسی نیشن ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب

پولیس کی کارروائیاں

دنیا نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے شاہدرہ میں قافلے کے استقبال کے لئے موجود پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں بھی شروع کی گئی، راوی پل سے یاسر گیلانی کو حراست میں لے لیا گیا۔

اجلاس کا انعقاد

پی ٹی آئی قیادت شاہدرہ سے قافلے کی صورت میں رائیونڈ فارم ہاؤس پر جائے گی جہاں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ وہاں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور وزیر اعلیٰ کے پی کے کی صدارت میں پنجاب اور کے پی کے پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس ہوگا، اجلاس میں آئندہ کی احتجاجی تحریک پر حکمتِ عملی مرتب کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...