پاک وطن شاداب چمن، اے پیارے پاکستان اونچی تیری شان، بلوچستان میں شہید دو سگے بھائیوں کی والدہ کے جذبات

پاک وطن کا نعرہ
پاک وطن شاداب چمن، اے پیارے پاکستان اونچی تیری شان
سورج سے بھی چمکیلی ہے، تیرے پہاڑوں کی پیشانی
چاند کی کرنوں سے اجلا ہے تیرے دریاؤں کا پانی
جنت کو شرمائے تیرے ہرے بھرے میدان
پیارے پاکستان، اونچی تیری شان
یہ بھی پڑھیں: ہندوستانی علاقے میں ”تھر لنک پسنجر“ جودھ پور کے قریبی قصبے ”بھگت کی کوٹھی“ سے چلتی اور راجستھان کے خوفناک صحراؤں سے مونا باؤ پہنچتی
تاریخی سرفروشی
میرابن قاسم نے تیرا پرچم لہرایا
غوری محمود بن کرد نے سرحدوں کو چمکایا
قائد اعظم کی کوشش سے چڑھا ہے تو پروان
پیارے پاکستان اونچی تیری شان
شہیدوں کی قربانی
جابر عثمان کی جان، تیرے پہ قربان
جولائی 2025ء کے دوسرے ہفتے بلوچستان میں شہید دو سگے بھائیوں کی شیر دل والدہ کے جذبات، بیٹوں کی شہادت پر وطن سے محبت کا اظہار ماں کے حوصلے پر قربان۔