تحریک انصاف میں عالیہ حمزہ کا مستقبل اچھا نظر نہیں آ رہا: تجزیہ کار سلمان غنی

کنفیوژن اور اختلافات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہا ہے کہ مجھے عالیہ حمزہ کا تحریک انصاف میں مستقبل اچھا نظر نہیں آرہا۔ تحریک انصاف کے اندر کنفیوژن اور اختلافات ہیں۔ علی امین گنڈا پور ایک بات کررہے ہیں جبکہ علیمہ خان دوسری بات کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایک دوسرے کو گالیاں دینے کا نہیں، متحد ہونے کا وقت ہے۔ محمود اچکزئی نے قومی حکومت کے لیے وزیراعظم کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

احتجاجی تحریک کی سنجیدگی

دنیا نیوز کے پروگرام 'تھنک ٹینک' میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جیل سے باہر قیادت احتجاجی تحریک کے حوالے سے ابھی تک سنجیدہ نہیں ہے۔ علی امین گنڈا پور کے منہ سے 90 روز کی بات نکلی ہے لیکن وہ خود اس بات سے ہٹ رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کی قیادت کی عدم یکسوئی

جیل سے باہر پی ٹی آئی کی قیادت احتجاج کے حوالے سے یکسو نہیں ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ جو احتجاج میں شریک نہیں ہوگا وہ گھر بیٹھ جائے گا، اس کا مطلب ہے کہ اراکین اسمبلی کو ورکرز سمیت احتجاج میں شریک ہونا ہوگا ورنہ آنے والے الیکشن میں ٹکٹ نہیں ملے گی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...