شہید کی بیوہ کو دیوروں نے مالی امداد کے لالچ میں قتل کردیا

بیوہ بھابی کا قتل

میانوالی (ڈیلی پاکستان لائن لائن) بیوہ بھابی کو دیوروں نے گلا دبا کر قتل کر دیا۔ مقتولہ کا شوہر قلات بلوچستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہو گیا تھا۔ ملزمان بیوہ کو ملنے والی امداد چھیننا چاہتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اعجاز چودھری پر سازش کا الزام ابھی ثابت نہیں ہوا، سپریم کورٹ نے ضمانت منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

قتل کا پس منظر

جیو نیوز کے مطابق، پولیس نے بتایا کہ شہید ایف سی اہلکار عطا اللہ شاہ کے تین بھائی واجبات اور مالی فوائد کی رقم حاصل کرنے کے لیے اس کی بیوہ پر دباؤ ڈال رہے تھے۔ مقتولہ نے واجبات کی رقم اور مالی مراعات ملزمان کے نام کرنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد ملزمان نے مقتولہ کا گلا دبا کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق قتل سے ایک دن پہلے مقتولہ کی عدت پوری ہوئی تھی۔

پولیس کی کارروائی

پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...