پاک فضائیہ کے 4 طیارے برطانوی ایئر شو میں شریک

پاک فضائیہ کے طیاروں کی برطانیہ آمد

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو (ریاٹ) 2025 میں شرکت کے لیے پاک فضائیہ کے 4 طیارے برطانیہ میں آر اے ایف فیئر فورڈ پہنچ گئے ہیں۔ ریاٹ ویب سائٹ کے مطابق ائیر شو میں شامل پاکستانی طیاروں میں پاک فضائیہ کے نمبر 8 اسکواڈرن کے 2 جے ایف 17 تھنڈر طیارے اور نمبر 6 اسکوڈرن کا سی 130 ہرکولیس طیارہ شامل ہیں جبکہ لاجسٹک سپورٹ کے لیے نمبر 10 اسکوڈرن کا آئی ایل 78 طیارہ بھی برطانیہ پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اوورسیز پاکستانیوں نے 3 ماہ میں آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام سے زیادہ ڈالر پاکستان بھیجے

ریاٹ 2025 کا باقاعدہ آغاز

ریاٹ 2025 کا باقاعدہ آغاز 18 جولائی سے ہوگا، تاہم شو کے لیے طیاروں کی آمد شروع ہو چکی ہے۔

پاک فضائیہ کی منفرد مارکنگز

جیو نیوز کے مطابق پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ ائیر شو کے لیے پہنچنے والے ابتدائی طیاروں میں شامل تھا۔ اس طیارے کے اگلے حصے پر شاہین کو پینٹ کیا گیا ہے، جبکہ طیارے کی دم پر پاک فضائیہ کے مختلف طیارے اور ڈرونز پینٹ کیے گئے ہیں۔

اسی طرح ائیر شو کے لیے پہنچنے والے ایک جے ایف 17 تھنڈر طیارے پر بھی منفرد مارکنگز پینٹ کی گئی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...