وزیراعلیٰ پنجاب کی قلات میں مسافر بس پر فائرنگ کی شدید مذمت، سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مذمت
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قلات میں مسافر بس پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صوبے میں امن کی خاطر ہر کسی کے ساتھ بیٹھنے کیلئے تیار ہیں، ایمل ولی خان
جان بحق مسافروں کا افسوس
وزیراعلیٰ مریم نواز نے فائرنگ سے 3 مسافروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہمدردی اور تعزیت
وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔