بلوچستان میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق قوال احمد صابری اور ان کے بیٹے کی میت کراچی پہنچا دی گئی

کراچی میں قوال احمد صابری اور ان کے بیٹے کی میت کی آمد

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق قوال احمد صابری اور ان کے بیٹے کی میت کراچی پہنچا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: 10 سالوں میں سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں صرف ایک فیصد کمی ہوئی: یونیسکو

فائرنگ کے واقعہ کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلوچستان میں بس پر فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق تینوں افراد کی میتوں کو پی آئی بی کالونی پہنچادیا گیا۔ جاں بحق افراد میں قوال احمد صابری اور ان کا بیٹا رضا صابری شامل ہیں، جبکہ جاں بحق تیسرا شخص آصف ملک گٹارسٹ اور گلستان جوہر کا رہائشی تھا۔

نماز جنازہ کی معلومات

نماز جنازہ آج بعدنماز عصر کے ایم سی کرکٹ گراﺅنڈ میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...