4 ماہ کے لئے چینی کی ایکس مل اور پرچون قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب کی چینی کی قیمتوں کا تعین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پنجاب نے 4 ماہ کے لئے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کردیا، چینی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

قیمتوں کا نوٹیفکیشن

ڈان نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل فوڈ / کین کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جولائی سے 14 اگست تک چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے اور پرچون قیمت 173 روپے فی کلو ہوگی۔

اگلے مہینے کی قیمتیں

نوٹیفکیشن کے مطابق 15 اگست سے 14 ستمبر تک ایکس مل قیمت 167 روپے ہوگی جبکہ چینی کی پرچون قیمت 175 روپے فی کلو ہوگی۔

ستمبر کی قیمتیں

15 ستمبر سے 14 اکتوبر تک چینی کی ایکس مل قیمت 169 روپے جبکہ پرچون کی سطح پر چینی 177 روپے فی کلو فروخت ہوگی۔

اکتوبر کی قیمتیں

نوٹیفکیشن کے مطابق 15 اکتوبر سے چینی کی ایکس مل قیمت 171 روپے اور پرچون قیمت 179 روپے فی کلو ہوگی۔

عملدرآمد کی ہدایات

سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ڈی جی فوڈ کو مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کردیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...