انسانی ہمدردی کی روشن مثال، ریسکیو ٹیم نے سپیشل پرسن کو چار پائی پر ڈال کر میلوں فاصلہ پیدل طے کیا۔

بارش سے متاثرہ علاقوں کی مدد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر بارش سے متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور بھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا اور۔۔‘‘ امریکی تجزیہ کار نے اہم بیان جاری کر دیا

ریسکیو ٹیم کی انسانی ہمدردی

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم نے انسانی ہمدردی کی روشن مثال قائم کرتے ہوئے ایک گھر جانے والے سپیشل پرسن کو فیملی کے دیگر 8 افراد کے ساتھ محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: انہوں نے چٹھی میرے سامنے پھاڑ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دی، میں ان کا شکریہ ادا کرکے واپس آیا اور شکوہ کیا”استاد  آپ نے حماقت کروا دی“

سیلابی ریلے کا مقابلہ

جہلم کے نواحی علاقے میں سیلابی ریلے میں گھر جانے والے خاندان کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم پہنچ گئی۔ جہلم کے نواحی سیلاب زدہ علاقے میں موٹر بوٹ کی رسائی ممکن نہیں تھی۔

خاندان کی محفوظ منتقلی

ریسکیو 1122 ٹیم نے سپیشل پرسن کو چار پائی پر اٹھا کر میلوں فاصلہ پیدل طے کیا۔ سپیشل پرسن اور اس کے اہل خانہ نے محفوظ مقام تک پہنچانے پر ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...