وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی کنٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات
ملاقات کا پس منظر
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: سالانہ کوئز مقابلہ ’’برین آف لاہور 2025‘‘ کا انعقاد ، 500 سے زائد تعلیمی اداروں کے طلباء کی شرکت
کامیابی کا اعتراف
وزیراعظم نے طلحہ احمد کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کامیاب کونٹینٹ کی تعریف کی اور طلحہ احمد کو ان کے ٹیلنٹ کی اعتراف میں اعزازی شیلڈ دی۔
وزیراعظم نے طلحہ احمد کو ذاتی طور پر الیکٹرانک ٹیبلیٹ بھی دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ہیپی برتھ ڈے مریم نواز نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں
پاکستان کی نوجوان نسل کی صلاحیت
اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں نہ صرف نوجوان بلکہ بچے بھی آج کی دنیا میں اپنی صلاحیت منوانے رہتے ہیں، طلحہ احمد پاکستانی قوم کی لامحدود استعداد کی ایک مثال ہے۔
طلحہ احمد کا شکریہ
طلحہ احمد نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے پذیرائی اور حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیا۔








