ورکرز ہار گئے، خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی نشستوں کے لیے بولیاں لگائی گئیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب کی تنقید

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی نشستوں کے لیے بولیاں لگائی گئیں، جہاں پارٹی ورکرز ہار گئے اور نوٹوں کی چمک جیت گئی۔ خود تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں نے اپنی قیادت کے اصل چہرے بے نقاب کر دیئے ہیں۔ ہارس ٹریڈنگ کی مخالفت کرنے والی جماعت آج سب سے بڑی ہارس ٹریڈنگ کی حمایتی بن چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے امریکی منصوبے کی نقل میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی لیکن ہاتھ کچھ نہ آیا، اقتصادی اور سیاسی نقصان

پارٹی کارکنوں کی نظراندازی

وزیر اطلاعات نے کہا کہ پارٹی کارکنوں کو نظرانداز کرتے ہوئے مالدار اے ٹی ایمز کو ٹکٹ دیے گئے، جب کہ بانی پی ٹی آئی اس پورے عمل سے نہ صرف باخبر ہیں بلکہ خود اس کھیل میں برابر کے شریک ہیں۔ تحریک انصاف نے کارکنوں کو صرف تشدد، دھرنوں اور احتجاج کے لیے استعمال کیا جبکہ اقتدار کے مزے موسمی پرندے لوٹتے رہے۔

نوجوان طبقے کی بیداری

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں سے دلی ہمدردی ہے، جنہیں ہمیشہ دھوکہ دیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی مقبولیت روز بروز کم ہو رہی ہے۔ نوجوان طبقہ اب سمجھ چکا ہے کہ ان کے جذبات کا صرف سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...