میری ایک بات سنو تم بہنا ..

پیارے بہن!
میری اک بات سنو تم بہنا
بے حیائی سے خود کو بچا کے رکھنا
یہ بھی پڑھیں: کون ہوگا امریکہ کا نیا صدر؟ ٹرمپ اور کملا میں کانٹے کا مقابلہ
حجاب کی اہمیت
تم گھر سے نکلو تو حجاب لینا
حیا کا تاج تم پہن کے رکھنا
یہ بھی پڑھیں: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
باوازار چلتے وقت
سرِ بازار جب تم چلو تو
نظر کو اپنی جھکا کے رکھنا
یہ بھی پڑھیں: یہ بدصورتی اور نحوست کی علامت ہے، مشی خان کا لابوبو گڑیا پر سخت ردعمل
زمانے کی حقیقت
کبھی کسی سے یہ گلہ نہ کرنا
کہ بہت خراب ہے یہ زمانہ
یہ بھی پڑھیں: خالد مقبول صدیقی ناراض، حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیدیا
محفوظ رہنے کی دعا
جب رکھو گی خود کو تم چھپا کے
رہے گا محفوظ یہ زمانہ
یہ بھی پڑھیں: بانی نے دو مطالبات رکھے ہیں، سپریم کورٹ کے ججز کے نیچے جے آئی ٹی بنائی جائے،علیمہ خان
حیا کا سرمہ
حیا کا سرمہ تم سجا کے رکھنا
یہی بنائے گا تمہیں اک دن حسینہ
یہ بھی پڑھیں: عید کیسی گزری۔۔۔ ؟ (مسکرائیے )
با حجاب رہنے کی خوبصورتی
با حجاب رہنا، زینت ہے تمہاری
اسے کسی نعمت سے کمتر نہ سمجھنا
آخری نصیحت
مجھے تم سب سے یہی ہے کہنا
بے حیائی سے خود کو بچا کے رکھنا
از قلم: حفصہ مسکین