ارشد شریف کی شہادت سے قبل کون جانتا تھا کہ ان کو شہید کر دیا جائے گا؟ تانے بانے عمران خان سے ملتے ہیں: نجم ولی کا دعویٰ

نجم ولی خان کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی نجم ولی خان نے ایکس پر پی ٹی آئی کے نومنتخب سینیٹر مراد سعید کا ایک پرانا کلپ شیئر کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ارشد شریف کی شہادت سے دو ماہ قبل کون جانتا تھا کہ ان کو شہید کردیا جائے گا؟ تمام تانے بانے عمران خان اور پی ٹی آئی سے جا کر ملتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آج ہم سب نشانے پر ہیں، ہمارے خلاف منصوبے بنتے ہیں: سلمان اکرم راجہ

مراد سعید کا ویڈیو بیان

تفصیلات کے مطابق، سینئر صحافی نجم ولی خان نے ایکس پر جاری پیغام میں مراد سعید کی ایک ماضی میں ریکارڈ کردہ مبینہ ویڈیو بیان شیئر کی، جس میں مراد سعید کہتے ہیں: "تھریٹ الرٹس میں خود دیکھ چکا ہوں، لیٹرز گردش کر رہے ہیں، کسی اور ملک میں ارشد شریف کو ٹارگٹ کرنے کی پلاننگ ہوئی ہے، ارشد شریف کو ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے، یہ اطلاعات ہیں کہ کسی کو ہائر کیا گیا ہے۔"

نجم ولی کا سوال

نجم ولی نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے سوال کیا: "پی ٹی آئی کارکنوں سے سوال، کون ارشد شریف کی شہادت سے دو ماہ قبل جانتا تھا کہ ان کو شہید کر دیا جائے گا؟ اور پھر کس نے انہیں اپنے سیاسی مفاد کے لیے استعمال کیا؟ تمام تانے بانے عمران خان اور ان کی جماعت سے جا کر ملتے ہیں۔"

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...