میٹروبس، اورنج ٹرین اور الیکٹرک بس کے بعد لاہور کی سڑکوں پر ٹرام فرراٹے بھرنے کے لئے تیار

لاہور میں الیکٹرک ٹرام کی آمد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر میں میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین، الیکٹرک بسوں کے بعد اب الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی۔ پہلی الیکٹرک ٹرام شہر کے درمیان بہنے والی کینال کے اطراف میں چلائی جائے گی، جس کے چین سے پہلی الیکٹرک ٹرام لاہور پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور: جمعہ و اتوار ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد

ٹرام کی خصوصیات

چین سے درآمد کردہ ٹرام 3 باکسز پر مشتمل ہے جو مکمل طور پر بجلی سے چلے گی۔ 10 منٹ چارج کے بعد الیکٹرک ٹرام 25 سے 27 کلومیٹر تک سفر کرے گی اور اس میں 250 افراد کے سفر کرنے کی گنجائش موجود ہے۔

اسمبلنگ اور پائلٹ پروجیکٹ

باکسز پر مشتمل ٹرام کی اسمبلنگ علی ٹاون ڈپو میں کی جا رہی ہے، اور ٹرام کو پہلے مرحلے میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر چلایا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...