وزیراعلیٰ مریم نواز کا گلگت بلتستان میں سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گلگت بلتستان میں سیلاب سے ماں بیٹے سمیت متعدد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اپنی چھت، اپنا گھر“ پراجیکٹ تیزی سے کامیابی کی طرف گامزن، چند ماہ میں 50 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر کا ریکارڈ قائم
سوگوار خاندان سے ہمدردی
وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔
زخمیوں کی بازیابی کی دعا
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سیلابی ریلے میں لاپتہ افراد کی بخیریت بازیابی کی دعا بھی کی۔








