لاہور؛سینئر سیاستدان، رکن قومی اسمبلی میاں اظہر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ کی ادائیگی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر سیاستدان، سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں اظہر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: سانس کے ذریعے ڈیؤڈرنٹ کو زیادہ سے زیادہ برداشت کرنے کی کوشش، 8 سالہ بچی کی ڈیؤڈرنٹ چیلنج کے دوران موت ہوگئی۔
شرکت کرنے والے لوگ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نماز جنازہ میں پارٹی رہنماؤں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
معروف رہنماؤں کی موجودگی
خورشید محمود قصوری، حافظ عباس، فیصل ایوب کھوکھر، فرخ جاوید مون، فردوس شمیم نقوی، شوکت بسرا، مہر واجداور ابوزر سلمان نیازی نے جنازے میں شرکت کی۔