پاکستان فٹبال فیڈریشن کا سابق صدر میاں محمد اظہر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا بیان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر میاں محمد اظہر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہاتھوں میں ہاتھ، چہروں پر مسکراہٹیں، پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کی سیاسی قیادت کی تصاویر وائرل، چہل قدمی بھی کی

میاں محمد اظہر کا انتقال

میاں محمد اظہر طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1990 سے 2003 تک پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن کا موقف

اس موقع پر صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن سید محسن گیلانی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد اظہر پاکستان میں فٹبال کے سچے سرپرست تھے۔ ان کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ قائم مقام جنرل سیکرٹری محمد شاہد نیاز کھوکھر نے کہا کہ ان کی پاکستان فٹبال فیڈریشن اور فٹبال کے کھیل کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وہ فٹبال کے لیے ایک رہنمائی کرنے والی شخصیت تھے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...