قلات میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب کارروائی پر وزیراعلیٰ مریم نواز کااظہار تشکر

وزیراعلیٰ کا قلات میں کارروائی پر اظہار تشکر
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قلات میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہار تشکر کیا۔
سیکیورٹی فورسز کی کامیابی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے 8 دہشگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔