ایک اور بڑی کامیابی۔۔۔امریکی قائمقام کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشتگردی گریگوری ڈی لوگرفو نے بھی پاکستان کے اقدامات کی تعریف کر دی

پاکستان کا عزم

لاہور ( طیبہ بخاری سے )پاکستان کا ہر قسم کی دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے عزم غیر متزلزل ہے۔ انسداد دہشتگردی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی دنیا معترف ہے ، اور اب امریکی قائمقام کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشت گردی ، گریگوری ڈی لوگرفو نے بھی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے اقدامات کی تعریف کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: آئندہ حج آپریشن کی تیاری ابھی سے شروع کی جائے: وزیراعظم

گریگوری ڈی لوگرفو کی تعریف

گریگوری ڈی لوگرفو نے کہا ہے کہ "انسدادِ دہشتگردی میں پاکستان ایک اہم شراکت دار ہے۔ پاکستان کے ساتھ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مشترکہ حکمت عملی سے اہم کامیابیاں ملی ہیں۔ آئی ایس آئی ایس خراسان نہ صرف امریکہ، سنٹرل ایشیاء بلکہ یورپ کے لیے بھی خطرہ ہے، پاکستان نے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر کے امریکہ کے حوالے کیا۔ پاکستان کا انسداد دہشت گردی میں اہم کردار ہے۔"

عالمی تعریفات

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکہ کے صدر دونلڈ ٹرمپ بھی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے اقدامات کی تعریف کر چکے ہیں۔ عالمی سطح پر دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف اس بات کی غمازی ہے کہ پاکستان خطے میں "نیٹ ریجنل سٹیبلائزر" کا کردار ادا کر رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...