اسلام دلوں کو جوڑنے والا دین ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا گلاسگو میں اتحاد اُمت کانفرنس سے خطاب

ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر طاہرالقادری نے گلاسگو سکاٹ لینڈ میں جامع الفرقان میں بین المسالک ہم آہنگی اور اتحاد اُمت کانفرنس سے خطاب کرتے کہا ہے کہ اسلام دلوں کو جوڑنے والا دین ہے، تکفیر و توہین سے اُمت کمزور ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں کوئی نیا آپریشن نہیں کرنے جا رہے، بھارت چھپ کر وار کر رہا ہے : طلال چودھری

ہم آہنگی اور اتحاد کی ضرورت

اگر فکر ونظر میں وسعت ہو تو ہم ایک جیسے نہ بھی ہوں تب بھی ایک ہو سکتے ہیں۔ تمام مسالک علم و تحقیق کی بنیاد پر ایک دوسرے سے صحتمند مکالمہ کرتے رہیں گے تو سوسائٹی میں خیر ہی خیر برآمد ہو گی۔

کانفرنس کی خاصیت

اسلام دلوں کو جوڑنے والا دین ہے،کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے جید علما، سکالرز، آئمہ مساجداور مدرسین نے شرکت کی۔ سکاٹ لینڈ میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کانفرنس تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...