میاں اظہر سیاسی تاریخ کا بہت بڑا باب تھا ، امید ہے پیچھے رہ جانے والے ان کی راہ پر چلیں گے، اعجاز الحق

میاں اظہر کی رہائش گاہ پر اعجاز الحق کی آمد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ مسلم لیگ ضیاء اعجاز الحق اور ایم پی اے بی بی وڈیری نے گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں سابق گورنر پنجاب میاں اظہر مرحوم کی رہائش گاہ پر حاضر ہوکر ان کے بیٹے حماد اظہر سے تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

میاں اظہر کی یاد میں گفتگو

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ میاں اظہر سیاسی تاریخ کا بہت بڑا باب تھا۔ ہمارا میاں اظہر کے ساتھ 1985 سے تعلق تھا۔ ان کے انتقال پر بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ امید کرتے ہیں کہ میاں اظہر کے پیچھے رہ جانے والے ان کی راہ پر چلیں گے۔

میاں اظہر کی سیاسی خدمات

انہوں نے مزید کہا کہ میاں اظہر کبھی کسی کے مخالف نہیں تھے اور نہ ہی کسی کے خلاف بات کرتے تھے۔ حماد اظہر کے لیے ہم ہر وقت تیار ہیں، لیکن اس کے لیے انسان کو خود تیار ہونا پڑتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...