بلوچستان میں غیرت کے نام پر سینکڑوں مرد اور خواتین کو قتل کیئے جانے کا انکشاف

کوئٹہ میں غیرت کے نام پر قتل

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان میں غیرت کے نام پر سیکڑوں مرد اور خواتین کو قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے اہم نکات

غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ 6 برس کے دوران غیرت کے نام پر 232 افراد قتل کیے گئے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ:

  • نصیرآباد میں 73 افراد
  • جعفرآباد میں 23 افراد
  • مستونگ میں 18 افراد
  • ضلع کچھی میں 17 افراد
  • جھل مگسی میں 18 افراد
  • کوئٹہ میں 11 افراد

سالانہ قتل کی تفصیلات

رپورٹ کے مطابق، پچھلے چند سالوں میں غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کی تعداد درج ذیل ہے:

  • 2019 میں 52
  • 2020 میں 51
  • 2021 میں 24
  • 2022 میں 28
  • 2023 میں 24
  • سال 2024 میں 33 افراد

رواں سال کی صورتحال

رواں سال اب تک 33 افراد غیرت کے نام پر قتل ہوئے ہیں، جن میں 19 خواتین اور 14 مرد شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...