ویڈیوز میں گالیاں دینے پر معروف بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر محمدعامر کو گرفتار کرلیا گیا

یوٹیوبر محمد عامر کی گرفتاری

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں غیراخلاقی اور گالیوں والے معروف کونٹینٹ پر یوٹیوبر محمد عامر کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد سے پولیس نے محمد عامر کو حراست میں لیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل

شکایت اور الزامات

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ محمد عامر کو ایک شہری امان ٹھاکر کی شکایت پر گرفتار کیا گیا۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ عامر نے ہندوؤں کا مذہبی لباس پہن کر گالیوں والی ویڈیو بنائی ہے۔ اس کے علاوہ، ان پر اپنے یوٹیوب چینل پر غیر اخلاقی اور گالیوں والا مواد بنانے، جاری کرنے اور تشہیر کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔

محمد عامر کی شہرت

محمد عامر بھارت کے معروف یوٹیوبر ہیں، جو مراد آباد کے رہائشی ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز موجود ہیں جبکہ یوٹیوب پر بھی ان کے 50 لاکھ سبسکرائبرز ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...