گوجرخان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے شدید جھٹکے
گوجر خان(ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرخان اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: قومی تعمیر و ترقی کے لیے ضروری ہے لمبی پلاننگ کی جائے، ایک دوسرے پر الزام تراشیاں وکیچڑ اچھالنے اور حکومتوں کو گرانے سے احتراز کریں
زلزلے کی شدت
نجی ٹی وی سما نیوز زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر 66 ہزار ڈالرز انعام کی پیشکش
لوگوں کی پریشانی
زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔
نقصانات کی تفصیلات
تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔








