پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے: بھارتی سابق وزیر داخلہ

پی چدمبرم کا بیان

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے زیتون کے تیل نے امریکہ میں ہونیوالے مقابلے میں تمغہ جیت لیا

پہلگام فائرنگ کا واقعہ

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے۔ پی چدمبرم نے کہا کہ آخر بھارتی حکومت یہ کیوں سمجھتی ہے کہ وہ پاکستان سے آئے ہیں، کیا حکومت نے ان کے پاکستانی ہونے کی شناخت کی؟

یہ بھی پڑھیں: خطرہ: اسرائیل 7 اکتوبر کو ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، امریکی میڈیا

حملہ آوروں کی حقیقت

سابق بھارتی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ حملہ کرنے والے دراصل بھارتی ہیں اور انہوں نے بھارت میں ہی دہشت گردی کی تربیت حاصل کی۔

پاکستان کا ردعمل

خیال رہے کہ حکومت پاکستان نے پہلگام واقعے کی ناصرف مذمت کی تھی بلکہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت سے شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش بھی کی تھی۔ تاہم، بھارت اب تک پہلگام واقعے کے حوالے سے پاکستان کے خلاف الزامات سے آگے نہیں جا سکا اور نہ ہی معاملے کی تحقیقات مکمل ہو سکیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...