اسمبلیاں اپنی توقیر کھو بیٹھیں ہیں ، پورے پارلیمانی نظام کو قیدی بنا دیا گیا ہے، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما کی بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ 5 اگست ملک گیر احتجاج کی کال ہے۔ ہم نے کسی مخصوص مقام پر پورے پاکستان کو نہیں بلایا۔ ہر حلقے میں ہر جگہ لوگوں نے نکل کر اپنی حب الوطنی کا ثبوت دینا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مزمل نے سنسنی خیز مقابلے میں عقیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

نظام کے خلاف تنقید

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ یہ نظام خود اپنے آپ کو نااہل کر رہا ہے۔ یہ نظام اپنے آپ کو ایک مذاق بنا رہا ہے۔ اسمبلیاں اپنی توقیر کھو بیٹھیں ہیں۔ جس طریقے سے الیکشن کے نتائج کو بدلا گیا، یہ ایسا دھبہ ہے جسے مٹایا نہیں جا سکے گا۔ اس کے باوجود ہم لوگ اسمبلیوں میں بیٹھے، ہم نے کوشش کی کہ جمہوری عمل کو آگے بڑھائے اور عدالتی عمل کا ساتھ دیں۔ لیکن 26ویں آئینی ترمیم کی شکل میں عدالتی عمل پر حملہ کیا گیا۔ اس وقت پورے پارلیمانی نظام کو قیدی بنا دیا گیا ہے۔

آئندہ کی حکمت عملی

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ہم نے اس نظام کا حصہ رہنا ہے یا نہیں، اس کا فیصلہ عمران خان کریں گے، تاہم ہم اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...