آصف زرداری کے بغیر یہ سسٹم 6 ماہ نہیں چل سکتا، گورنر پنجاب

گورنر سردار سلیم حیدر کا خطاب

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جڑواں شہر میں صدرمملکت کی سالگرہ تقریب میں کارکنوں سےخطاب کرتے ہوئے گورنر سردار سلیم حیدر نے کہا کہ بےنظیر کی شہادت پیپلزپارٹی کےلیے بہت مشکل وقت تھا۔ آصف علی زرداری نے دلیری اور بہادری سے پیپلزپارٹی کو متحد رکھا، انہوں نے بے نظیر کی شہادت کے بعد پارٹی کو سنبھالا، یہ ایک وقت تھا جب پارٹی تقسیم ہوسکتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: حجامت کروانے گیا تو 1 نوجوان فیشل کروا رہا تھا جس سے تاخیر ہوئی، چیف جسٹس نے وضاحت پیش کردی

پارٹی کارکنوں کی ہدایت

گورنر پنجاب نے پارٹی کارکنوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کا جیالا اب تگڑا ہوجائے۔ ہم نے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا ہے، گلیوں اور محلوں میں پیپلزپارٹی کا پیغام پہنچاؤ۔ پیپلزپارٹی غریبوں کی پارٹی ہے، الیکشن میں عوام تیر پر مہر لگا کر بلاول کو وزیراعظم بنائیں گے۔ پورے پاکستان میں کسی کا ایسا چہرہ نہیں ہے کہ آصف علی زرداری سے صدرکا عہدہ لے سکے۔

آصف علی زرداری کی اہمیت

انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہ سسٹم چل رہا ہے تو یہ آصف علی زرداری کی ایوان صدر میں موجودگی کی وجہ سے ہے، ورنہ یہ سسٹم چھ ماہ بھی نہیں چل سکتا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...