کرسی پر بیٹھنے کے لیے بھی ’’اجازت نامہ‘‘ لینا پڑتا تھا ۔۔۔آزادی کی نعمت کی قدر کریں

کرسی پر بیٹھنے کا اجازت نامہ
لاہور ( نیوز ڈیسک ) کیا آپ جانتے ہیں کہ کرسی پر بیٹھنے کے لیے بھی ’’اجازت نامہ ‘‘ لینا پڑتا تھا؟
یہ بھی پڑھیں: بھابی نے شوہر کے ساتھ مل کر 22 سالہ دیور کا نکاح دلہن کی ماں سے کروا دیا
1887ء کا دور
انگریز دور 1887ء میں (کرسی نشین) کے سرٹیفیکیٹ (اجازت نامہ) کے بغیر مقامی افراد کو سرکاری دفاتر میں جا کر کرسی پر بیٹھنے کی اجازت نہیں تھی۔
یہ بھی پڑھیں: فخر زمان سے متعلق قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا بیان سامنے آگیا
اجازت کا عمل
جس شخص کے پاس یہ اجازت نامہ ہوتا تھا، وہ سرکاری دفتر میں جا کر کرسی پر بیٹھ سکتا تھا۔ یہ سرٹیفیکیٹ ڈپٹی کمشنر جاری کیا کرتا تھا۔
آزادی کی قدر
اپنے اجداد کی جان، مالی اور عزتوں کی قربانیوں کا ادراک کرتے ہوئے، ان کی کوششوں سے حاصل کردہ اس آزادی کی نعمت کی قدر کریں۔