آپریشن سندور: میڈیا میں مودی حکومت کے تماشے کے سوا کچھ نہیں تھا۔۔۔ بھارتی خاتون رکن پارلیمنٹ کی ’’دبنگ‘‘ تقریر

مودی حکومت کا "آپریشن سندور" کیا ہے؟

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) "آپریشن سندور" میڈیا میں مودی حکومت کے تماشے کے سوا کچھ نہیں تھا۔۔۔ بھارتی خاتون رکن پارلیمینٹ کھل کر بول پڑیں۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کا پیغام اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی تک پہنچ گیا

پارلیمنٹ میں احتساب کی آواز

تفصیلات کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ میں بھی "آپریشن سندور" پر آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ ممبر پارلیمنٹ پرینیتی شندے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "آپریشن سندور" میڈیا میں حکومت کے تماشے کے سوا کچھ نہیں تھا۔ یہ کوئی نہیں بتا رہا کہ اس آپریشن میں کیا حاصل ہوا؟ کتنے دہشتگرد پکڑے گئے؟ ہم نے کتنے لڑاکا طیارے گنوائے؟ کون ذمہ دار ہے اور یہ کس کی غلطی ہے، حکومت کو جواب دینا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: واہگہ بارڈر کے راستے مزید ۳۱۵ مسافربھارت روانہ، ۲۰۱ پاکستانی بھی وطن لوٹ آئے

ہوائی جہازوں کا نقصان

"جنگ" کے مطابق کیرالہ کے ممبر پارلیمنٹ فرانسس جارج کا کہنا تھا کہ ہم نے 3 رافیل، 1 سخوئی 30، اور ایک مگ 29 کھوئے، یہ سب ہمارے اپنے علاقے میں مار گرائے گئے۔

سابق وزیر داخلہ کا بیان

قبل ازیں بھارت کے سابق وزیر داخلہ چدم برم نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا ہے کہ مودی حکومت میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ بتا سکے کہ اتنے ہفتوں میں پہلگام واقعے کی کیا تحقیقات کی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...