اسلام آباد میں گاڑیوں کا ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں ڈیجیٹل گاڑی کارڈ کا آغاز

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی آباد کے شہریوں کے لیے گاڑی کے کاغذات ساتھ رکھنے کی پریشانی ختم ہونے جا رہی ہے جب کہ اسلامی آباد میں گاڑیوں کے ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روزانہ ایک چمچ شہد کا استعمال کن بیماریوں سے بچاسکتا ہے؟

روایتی کارڈز کا خاتمہ

محکمہ ایکسائز نے روایتی کارڈز اور فائلوں سے جان چھڑالی۔ اب مالک کو گاڑی کے کاغذات یا کارڈ ساتھ رکھنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ گاڑی کی ڈیجیٹل بک مالک کے موبائل والٹ میں محفوظ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فضائیہ نے میزائلوں سے لیس بھارتی رافیل طیاروں کو کیسے واپس بھگایا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ڈیجیٹل بک کی خصوصیات

ٹریفک چالان کی تمام تفصیلات بھی ڈیجیٹل بک میں دستیاب ہوں گی۔ ڈیجیٹل کارڈز شہر کے ڈیجیٹل پارکنگ پلازوں سے منسلک ہوں گے۔ پیسے نہ ہوں تب بھی پارکنگ پلازہ میں بلاخوف گاڑی کھڑی کریں، کیونکہ پارکنگ پلازہ کی فیس بھی گاڑی کی ڈیجیٹل کارڈ سے ادا ہوگی۔

ڈائریکٹر ایکسائز کا بیان

ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم نے بھی ڈیجیٹل کارڈ کی تصدیق کی اور کہا کہ اب اسلام آباد میں گاڑیوں کے ڈیجیٹل کارڈ ہی چلیں گے۔ گاڑیوں کی ٹرانسفر کا عمل بھی ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے۔ گاڑی ٹرانسفر کے لیے بائیو میٹرک تصدیق گھر بیٹھے موبائل پر ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...