پنجاب میں صحت کے بجٹ پر 3 ارب 90 کروڑ روپے کا بڑا کٹ لگا دیا گیا

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں صحت کے منصوبوں پر 3 ارب 90 کروڑ روپے کا کٹ لگا دیا۔ جس کا اثر غریب عوام پر پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں: قربانی کے لیے زیادہ تعداد میں جانور لینے چاہئیں یا بہت قیمتی جانور؟ کیا افضل ہے؟

آکسیجن کی فراہمی کا بحران

ذرائع کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں آکسیجن کے لیے ضروری گیسز کی فراہمی کی سکیم پر کٹ لگا دیا گیا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی کے لیے 2 ارب 40 کروڑ روپے کی ڈیمانڈ تھی لیکن پی اینڈ ڈی بورڈ نے صرف 50 کروڑ کا فنڈ مختص کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں 14 گھنٹوں کی بدترین بجلی کی بندش، کے الیکٹرک کا 70 فیصد حصہ لوڈشیڈنگ فری ہونے کا دعویٰ

دیگر منصوبوں پر اثرات

پبلک نیوز کے مطابق اسی طرح ہسپتالوں میں ایچ آئی ایم ایس پر عملدرآمد کے لیے 1 ارب 50 کروڑ روپے کا کٹ لگایا گیا ہے۔ ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں میڈیکل آفیسر کے ہاسٹلز کی تعمیر پر 50 کروڑ روپے کا کٹ لگایا گیا ہے۔

محکمہ صحت کی وضاحت

واضح رہے کہ محکمہ صحت کے حکام نے ایوان وزیر اعلیٰ کو فنڈز کی کٹوتی کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...