جدید ترین ایف35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

کیلیفورنیا میں ایف35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جدید ترین ایف35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

حادثے کی تفصیلات

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایف 35 لڑاکا طیارہ سینٹرل کیلی فورنیا میں نیول ائیربیس اسٹیشن لیمور میں گرا، امریکی نیوی نے بھی ایف 35 طیارے کے گرنے کی تصدیق کر دی ہے۔

پائلٹ کی حالت

رپورٹ کے مطابق گرنے والے لڑاکا طیارے کا پائلٹ بحفاظت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا، تاہم طیارے کے گرنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

تحقیقات کا آغاز

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایف 35 لڑاکا طیارے کے حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملیں تاہم طیارے کے گرنے کی وجوہات کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے。

سوشل میڈیا پر ویڈیوز

گر کر تباہ ہونے والے طیارے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں، زیر گردش ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تباہ ہونے کے بعد طیارے میں آگ لگی ہوئی ہے اور دھویں کے بادل آسمان پر دور دور تک پھیلے ہوئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...