کراچی میں ذاتی رنجش پر 8 سالہ بچے کا اغوا، چیخنے پر ملزمان نے سر میں گولی مار دی

کراچی میں 8 سالہ بچے کا قتل

کراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے گلشن معمار میں سفاک ملزمان نے فائرنگ کر کے 8 سالہ بچے کو قتل کر دیا۔

واقعہ کی تفصیلات

پولیس کے مطابق، بچے کو 4 ملزمان نے ذاتی رنجش پر اغوا کرنے کی کوشش کی۔ بچے کے چیخنے چلانے پر ملزمان نے سر میں گولی مار کر قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔

والد کی اپیل

مقتول بچے کے والد اللہ بچایا نے بتایا کہ مخالفین نے بیوی اور ایک بچے کو پہلے سے اغوا کیا ہوا ہے۔ مخالفین چاہتے ہیں کہ ان سے صلح کر لوں، انصاف فراہم کیا جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...