حکومت کا بینکوں، ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو آپریشن کے لیے لائسنس دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری فریم ورک

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ورچوئل اثاثہ جات کو ریگولیٹ کرنے کے لیے فریم ورک کا آغاز کردیا ہے۔ اسلام آباد میں بینکوں، ایکسچینج کمپنیوں اور جیولری سیکٹر کے نمائندگان کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سٹیک ہولڈرز کو ورچوئل ایسٹ ایکٹ 2025 سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر نے چینی پر سیلز ٹیکس وصولی کا نیا طریقہ کار متعارف کروا دیا

پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کی ذمہ داریاں

پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق، پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) کرپٹو کرنسی سمیت تمام ورچوئل اثاثہ جات کے شعبے میں کام کرنے والے اداروں کو لائسنس جاری کرنے، ان کو ریگولیٹ کرنے اور ان کی نگرانی کی ذمہ دار ہو گی۔ PVARA بین الاقوامی معیار، خصوصاً فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے تقاضوں کے مطابق عملدرآمد کو یقینی بنائے گی۔

ورچوئل ایسٹ ایکٹ کی منظوری

خیال رہے کہ یہ ایکٹ 9 جولائی 2025 کو کابینہ کے بعد وزیراعظم اور صدر کی جانب سے کلیئرنس ملنے کے بعد منظور کر لیا گیا تھا۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...