1 مئی مقدمات، زرتاج گل، عمرایوب اور شبلی فراز سمیت مزید 108 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔

فیصل آباد میں زرتاج گل اور دیگر کی سزائیں
فیصل آباد (ویب ڈیسک) 9 مئی مقدمات میں زرتاج گل، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت مزید 108 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔
انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ
فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 185 میں سے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی۔