نواز شریف کا بھائی وزیراعظم، اس کی بیٹی وزیراعلیٰ، ہمارے پاس صرف “نک دا کوکا” ہی رہ گیا”، کیپٹن (ر) محمد صفدر کی پرانی ویڈیو پھر وائرل

ویڈیو کی تفصیلات
مانسہرہ (ویب ڈیسک) کیپٹن (ر) محمدصفدر کی ایک پرانی ویڈیو ان دنوں ایک بار پھر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جو ممکنہ طورپر سرد موسم میں بنائی گئی تھی کیونکہ ویڈیو میں موجود لوگوں کو گرم کپڑے پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سانحہ سوات، کمشنر مالا کنڈ ڈویژن نے انکوائری رپورٹ جمع کروا دی
کیپٹن (ر) محمدصفدر کا بیان
کیپٹن (ر) محمدصفدر کہتے ہیں کہ نوازشریف کا بھائی وزیراعظم ہے، ان کی بیٹی (دھی) وزیراعلیٰ ہیں، ہمارے پاس کیا ہے یہ بتائیں؟ ہمارے پاس کچھ ہے؟ کچھ بھی نہیں، ہمارے پاس صرف "نک داکوکا" ہی رہ گیا جس پر وہاں موجود لوگوں کی بھی ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔
ویڈیو کا لنک