لاہور میں 10 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا گیا

پولیس کا شہر لاہور میں قتل کی 2 وارداتوں کا سراغ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے شہر لاہور میں قتل کی 2 مختلف وارداتوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ 72 سالہ بزرگ کو اغوا کے بعد قتل کرنے اور لاش جلانے والا مبینہ قاتل جگری دوست نکلا، جب کہ 10 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: میٹرک میں فیل کیوں ہوئے، والدہ کی ڈانٹ پر نوجوان نے نہرمیں کود گیا

بزرگ کے قتل کا معاملہ

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا کے مطابق کاہنہ میں 72 سالہ بزرگ کے قتل کا معاملہ حل کرلیا گیا۔ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ جگری دوست نے دھوکے سے فرخ شکیل کو گھر بلایا، بیٹے کے ساتھ مل کر بلڈ پریشر لو کرنے کی دوائیں کھلانے کے بعد گلا دباکر قتل کر دیا، اور پھر لاش دوسرے شہر لے جا کر جلا دی۔

بچہ کے قتل کا واقعہ

دوسری جانب شمالی چھاؤنی میں 10 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ آصف کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ بیوی سے علیحدگی کے غصے میں ملزم نے بیٹی کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کیا، جب کہ 2 بیٹے محفوظ رہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...