وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ’’علم پیکٹ پروگرام‘‘ کا اجراء کردیا

پشاور میں علم پیکٹ پروگرام کا آغاز

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ’’علم پیکٹ پروگرام‘‘ کا اجراء کردیا۔

تعلیم کے لئے بجٹ کا 21 فیصد مختص

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہماری حکومت کا مشن بچوں کو معیاری تعلیم دینا ہے، بجٹ کا 21 فیصد ابتدائی و ثانوی تعلیم کے لئے رکھا گیا ہے۔ گزشتہ سال سکول سے باہر 13 لاکھ بچوں کو سکولوں میں داخل کروایا گیا اور رواں سال مزید 10 لاکھ بچوں کو سکولوں میں داخل کرانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

سرکاری سکولوں میں مفت کتابیں اور سٹیشنری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ سرکاری سکولوں میں بچوں کو مفت کتابیں، سٹیشنری اور بیگز کی فراہمی کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...