محمد نام مقبول ترین ناموں میں سرفہرست

برطانیہ میں بچوں کے ناموں کی مقبولیت

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں سال 2024 کے دوران بچوں کے لئے سب سے زیادہ ’محمد‘ نام کا انتخاب کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا کا حکومتی جرگہ کرم میں 7 دن کیلئے فائر بندی کرانے میں کامیاب

محمد کی مقبولیت

سال 2024 کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ’محمد‘ نام انگلینڈ اور ویلز میں سب سے زیادہ مقبول رہا۔ یہ دوسرا سال ہے جس میں یہ نام سرفہرست رہا ہے جبکہ سال 2016 میں یہ ٹاپ 10 میں شامل تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اقتصادی تعاون تنظیم کے اعلیٰ سطحی وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ،تفصیلی بریفنگ

اعداد و شمار کی وضاحت

ناموں کی درجہ بندی پیدائش کے اندراج میں دیے گئے ناموں کے عین مطابق اسپیلنگ استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی، یعنی مختلف اسپیلنگ والے ایک جیسے ناموں کو الگ سے شمار کیا گیا۔

محمد کے مختلف اسپیلنگز

دفتر برائے قومی شماریات کے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ محمد کے تین مختلف اسپیلنگ نے 2024 میں انگلینڈ اور ویلز میں بچوں کے ناموں کی فہرست بنائی۔ Muhammad لڑکوں کے نام کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ Mohammed نام 21ویں اور Mohammad نام 53ویں نمبر پر آیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...