فارسٹ گارڈز ماحولیاتی ہیرو ہیں : وزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فارسٹ گارڈز ہمارے ماحولیاتی ہیرو ہیں۔ پنجاب میں ماحولیاتی توازن کی بحالی میں فارسٹ رینجرز کا کردار انتہائی اہم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کسی ملک کو پاکستان کی سرحدوں یا خود مختاری کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیگا

فارسٹ رینجرز کا عالمی دن

وزیراعلیٰ مریم نواز نے (فارسٹ) رینجرز کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ فارسٹ رینجرز کا دن منانے کا مقصد جنگلات کے تحفظ کے لیے اقدامات پر عوامی شعور بیدار کرنا ہے۔ جنگلات کے تحفظ کے لیے رینجرز کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ جنگلات کا تحفظ قومی مفاد کا معاملہ ہے، عوام کو رینجرز سے بھرپور تعاون کرنا چاہیے۔

پنجاب میں فارسٹ رینجرز کی خدمات

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں فارسٹ رینجرز جنگلات کے تحفظ کے لیے قابل قدر کردار ادا کر رہے ہیں۔ قدرتی وسائل کے تحفظ میں رینجرز کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ رینجرز کی تربیت اور کارکردگی میں مزید بہتری پنجاب حکومت کا عزم ہے۔ حکومتِ پنجاب، عوام اور رینجرز مل کر سرسبز پاکستان کے لیے کوشاں ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...