سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے
گرمیوں کی تعطیلات کا اختتام
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے پر تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران، اسرائیل اور امریکہ کی جنگ: بھارتی میڈیا پھر جھوٹ پر اتر آیا، برج خلیفہ پر حملے کی جعلی خبر چلا دی، کیا کچھ کہہ ڈالا۔۔؟ آپ بھی دیکھیں
تعلیمی ادارے کھل گئے
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، صوبہ سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد آج سے تعلیمی ادارے کھول دیے گئے ہیں اور تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جرمنی نے امریکہ کی ایران جنگ کو ’’تباہ کن سیاسی غلطی‘‘ قرار دیدیا
طلبہ کی حاضری میں کمی
تاہم سکول کھلنے کے پہلے روز طلبہ کی حاضری معمول سے انتہائی کم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وحشت سرائے فکر سے الجھوں گا ایک روز۔۔۔
کراچی کے نجی سکولوں کا اعلان
دوسری جانب کراچی میں بیشتر نجی سکول 4 اگست سے کھلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
تعلیمی تعطیلات کا شیڈول
واضح رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جون سے 31 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔








