پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہننے پر تماشائی کو گراونڈ سے نکالنے پر انگلش کاونٹی کرکٹ کلب نے معافی مانگ لی

انگلش کاؤنٹی نے معافی مانگی

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم سے پاکستانی تماشائی کو باہر نکالنے پر انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر نے معافی مانگ لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آگ سے نہ کھیلو، تائیوان چین کا داخلی معاملہ ہے ، چین نے امریکہ کو خبردار کردیا

واقعے کی تفصیلات

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لنکا شائر نے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم سے پاکستانی تماشائی کے اخراج کے بعد پیش آنے والی 'کسی بھی پریشانی اور جرم کی وجہ سے' معافی مانگ لی ہے۔

شائقین کا ردعمل

چند روز قبل بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک مداح کو پاکستانی ٹیم کی ٹی شرٹ پہننے پر گراؤنڈ سے نکال دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے شائق فاروق نذر نے کہا تھا کہ میں میچ دیکھ رہا تھا، سکیورٹی والوں نے پاکستانی شرٹ ڈھانپنے کو کہا، سکیورٹی والوں نے بولا شرٹ تبدیل کر لو یا گراؤنڈ سے چلے جاؤ۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...