وزیر اعلیٰ مریم نواز کا رحیم یار خان میں پولیس چوکی پر حملے میں 5 ایلیٹ فورس جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہمدردی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان کے علاقے شیخانی پولیس چوکی پر کچے کے ڈاکوؤں کے حملے میں 5 ایلیٹ فورس جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بااثر ممالک نے ایران کے خلاف ووٹ دینے کا کہا لیکن ہم نے۔۔۔؟ اسحاق ڈار نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

وزیر اعلیٰ نے رحیم یار خان میں شہید اہلکاروں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور شہید اہلکاروں محمد عرفان، محمد سلیم، نخیل، خلیل اور غضنفر کے اہلِ خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

عزم اور عزم کا اعادہ

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کو انجام تک پہنچانے کے لیے پر عزم ہیں۔ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا۔ پنجاب پولیس کے جوانوں نے جانوں کا نذرانہ دے کر عوام کی حفاظت کا حق ادا کیا۔ پولیس شہدا کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، حکومت پنجاب ہمیشہ ساتھ ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...