امریکا سے لے کر زیمبیا تک ہر ملک کو خبردار کرتے ہیں اس ناجائز حکومت کے ساتھ کسی معاہدے تسلیم نہیں کریں گے، محمود خان اچکزئی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا مؤقف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ سب کو ملک کا آئین ماننا ہوگا، جو بھی آئین کے دائرے سے باہر نکلے گا اسے نہ پاکستان پر حکمرانی کا حق ہے نہ ہم اسے تسلیم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

معاشرتی مسائل پر گفتگو

وفاقی دارالحکومت میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک کے 47 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں، تحریک تحفظ آئین پاکستان پسے ہوئے طبقات کے لیے تحریک چلائے گی۔ تحریک میں جلد بازی نہ کرنے کے لئے پی ٹی آئی کارکنوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تحریک میں جلد بازی کے لیے اپنے اکابرین کو تنگ نہ کریں، سب نے مل کر تحریک چلانی ہے۔

بین الاقوامی تنقید

انہوں نے کہا ہم امریکہ سے لے کر زیمبیا تک ہر ملک کو خبردار کررہے ہیں کہ اس ناجائز حکومت کے ساتھ کیے گئے کسی معاہدے کو یہ تمام جماعتیں کبھی تسلیم نہیں کریں گی۔ ہم نے ہر ظالم کے مقابلے میں پاکستان کا دفاع کیا ہے، کبھی بھی بندوقوں کے زور پر فوج اپنی عوام سے نہیں جیتی۔ اس ملک کو اس نہج تک نہ پہنچائیں کہ ہر غریب آپ کے خلاف کھڑا ہو جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...