بلال بن سعید کو پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا

بلال بن ثاقب کی تقرری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے بلال بن ثاقب کو پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت کا روایتی جنگ کی طرح آبی غرور بھی خاک میں ملائیں گے: وزیراعظم
مدت اور معاوضہ
ان کی تقرری بغیر کسی مالی معاوضے (pro bono basis) کے تین سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے۔
چیئرمین کے عہدے کی اہمیت
نوٹیفکیشن کے مطابق، بطور چیئرمین PVARA، بلال بن ثاقب کو وزیر مملکت کا درجہ حاصل ہو گا۔